25 ستمبر 2013 - 20:30
کیا سنی دوست کے گھر افطاری کے وقت اہلسنت کے اذان پر روزہ افطار کیا جا سکتا ہے؟

- salam. agr ap aik suni dost k han aftari k lie invite hn tu unki azan k wkt dost k sath roza aftar kr lena sahi he ya apni azan hone ka wait kia jae phr roza aftar kkrna chahie ic bare min koi fatwa kia he aur kis ka he

ابنا: علیکم السلاماس سلسلے میں شرعی مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو ہر صورت میں شیعہ وقت کے مطابق افطار کرنا ہو گا صرف دوستی کی بنا پر انسان اپنی شریعت نہیں چھوڑ سکتا۔ تمام مراجع کا یہ فتویٰ ہے کہ سوائے مجبوری کے شیعہ اذان سے پہلے افطار کرنا روزے کو باطل کر دیتا ہے۔ اس لیے کہ ہمارے یہاں صوموا الی الیل ہے یعنی رات تک روزہ رکھو لیکن جب اہلسنت کی اذان ہوتی ہے تب رات داخل نہیں ہوئی ہوتی، جبکہ ہماری آذان کے وقت رات داخل ہو چکی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲