24 ستمبر 2013 - 20:30
اقوام متحدہ کے انسپکٹر دمشق پہنچ گئے ہیں

عرب ذرائع کے مطابق شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارےمیں مزید تحقیق انجام دینے کے لئے اقوام متحدہ کے انسپکٹر شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔

اہنا: شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارےمیں مزید تحقیق انجام دینے کے لئے اقوام متحدہ کے انسپکٹر شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسپکٹروں نے اپنی حالیہ رپورٹ میں شام کے علاقہ الغوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تائید کی لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کس نے کیا اقوام متحدہ کے انسپکٹر اپنی تحقیق کو جاری رکھنے کے لئے دوبارہ دمشق پہنچ گئے ہیں۔

.......

/169