ابنا: پاکستان کے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہپاکستانی حکومت کو طالبان دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر ملا برادر کو چھوڑنے کا تخفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ناکام بنانے اور ملک کا امیچ خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔رحمان ملک نے کہا کہ ملا برادر کو چھوڑنے کا تحفہ چرچ پر حملے کی صورت میں ملا، دہشت گرد تنطیم لشکر جھنگوی سے مقابلے کا وقت آگیا۔انھوںنے کہا کہ دہشت گردوں کے ساتھ نرمی ملک و قوم کے لئے مہنگی پڑےگی۔
.......
/169