21 ستمبر 2013 - 20:30
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ملک بھر میں مسلح افواج کی شاندارپریڈ

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے تہران سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے۔

ابنا: ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے تہران سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے تہران میں فوجی پریڈ کے موقع پر صدر حسن روحانی ، مسلح افواج کی مشترکہ کمانڈ کے سربراہ، مسلح افواج میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور تینوں افواج کے اعلی کمانڈرموجود تھے پریڈ کے موقع ایرانی مسلح افواج نے پیشرفتہ ہتھیاروں کی بھی نمائش کی۔

.......

/169