20 ستمبر 2013 - 19:30
کیا رہبر معظم کو ولی فقیہ کے عنوان سے مانتے ہوئے کسی دوسرے مجتہد کی تقلید کی جا سکتی ہے؟

- Salam Me taqleed sistani ki karta hu lekin walie faqhi rehbar khamnai ko manta hu sahi hy ya galt? Jawab 09175178929 ya smsabidi99@gmail.com par send karna badi meharbani hongi. Iltemase dua

ابنا: علیکم السلاماس میں کوئی اشکال نہیں ہے کہ آپ رہبر معظم کو ولی فقیہ کے عنوان سے قبول کریں اور کسی دوسرے مجتہد کی تقلید کریں۔ اس صورت میں آپ کو رہبر معظم کے وہ تمام احکام ماننا ہوں گے جو وہ ولی فقیہ کے عنوان سے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲