اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،: قرآن مجید مظلوموں کی حمایت کو محض ایک اخلاقی نصیحت نہیں، بلکہ ایک دینی ذمہ داری قرار دیتا ہے۔ ظلم کے مقابلے میں اہلِ ایمان کو مظلوموں کی مدد اور حق کے دفاع کی دعوت دیتا ہے، اور یہاں تک کہ تنازعات اور کشمکش کے دوران بھی عدل و انصاف کی پابندی کو ضروری قرار دیتا ہے۔
12 اکتوبر 2026 - 11:12
News ID: 1876986
آپ کا تبصرہ