ابنا: شہیدوں کی جسد خاکی سول ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں قانونی کاروئی کے بعد علمدار روڈ نچیاری امام بارگاہ منتقل کی جائے گئی ۔ تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ ڈبل روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے دونوں شیعہ افراد مو قع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی نماز جنازہ علمدار روڈ پر ادا کی جائے گئی.وھابی پنجابی ایجنٹ پنجاب سے کیوں بیجھا جاتا ہے؟ یہ سلسلہ کب تک جاری رہیگا؟ 2015 پاکستان میں کیا رونما ہونے والا ہے؟ کیا پاکستان کے ٹوٹنے تک ...؟؟......./169
17 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 464330
کوئٹہ امریکی سعودی نواز دیوبندی / طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجی بنیاد اور محمد ہاشم شہید.