17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا نماز فجر، مغرب اور عشاء کی پہلی رکعتوں میں بسم اللہ اونچی آواز میں پڑھناجائز ھے؟

کیا نماز فجر، مغرب اور عشاء کی پہلی رکعتوں میں بسم اللہ اونچی آواز میں پڑھناجائز ھے؟

ابنا: علیکم السلام نماز فجر، مغرب اور عشاء میں بسم اللہ سمیت حمد و سورہ کو اونچی آواز میں پڑھنا نہ صرف جائز ہے بلکہ واجب ہے کہ حمد و سورہ کو جہر یعنی آواز سے پڑھا جائے۔ جبکہ ظہرین میں صرف بسم اللہ کو آواز سے پڑھنا مستحب اور مومن ہونے کی علامت ہے حدیث امام حسن عسکری علیہ السلام کے مطابق مومن کی پانچ علامتوں میں سے ایک علامت یہ ہے کہ وہ بسم اللہ کو اونچی آواز سے پڑھتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۴۲