16 ستمبر 2013 - 19:30
اگر بروز جمعہ عید ہو تو کیا نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟

- salaam janab e aali mera sawal ye hai k kya aga jume k roz eid ho to kya namaz e juma saqit ho jati hai?baraye mhrbani hawala dijiega. wasssalam

  ابنا: علیکم السلام اگر نماز عید اور نماز جمعہ ٹکرا جائیں یعنی عید جمعہ کے دن پڑ جائے تو شرعی طور پر نماز عید کو اولویت دی جائے گی اور نماز جمعہ مومنین سے ساقط ہو جائے گی۔ تمام فقہی کتابوں میں یہ مسئلہ موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسنماز عید اگر مستحب ہے تو اسے جماعت سے کیوں پڑھا جاتا ہے؟کیا ایک امام متعدد بار نماز عید پڑھا سکتا ہے؟