ابنا: ذرائع کے مطابق دونوں دھماکے تھوڑے وقفے کے بعد ہوئے۔ دوسرا دھماکہ اس وقت ہوا جب پہلے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی مدد کے لئے کافی افراد جمع ہوگئے تھے۔
دھماکے کے ذمہ داروں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے تاہم عراق میں اس طرح کی کاروائیاں عام طور پر القاعدہ کرتی ہے جس کی کوشش ہے کہ عراق میں فرقہ واریت پھیل جائے اور ملک میں استعماری طاقتوں کے مفاد پورے ہوں۔اقوام متحدہ کے مطابق صرف اگست مہینے میں عراق میں دہشتگردانہ حملوں میں 800 افراد مارے گئے ہیں۔.......
/169