ابنا: ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورۂ بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب کے علاوہ اس ملک کے نائب صدر، وزیر اعظم اور پارلیمانی اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کریں گے۔ ایران کے وزیر اعظم کی حیثیت سے جناب محمد جواد ظریف کا یہ پہلا غیر ملک دورہ ہے۔ انھوں نے اپنے دورۂ عراق کا مقصد، عراقی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور شام سمیت مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کرنا قرار دیا۔
.......
/169