ابنا: مصر کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق ان پن دستی بم سے اس وقت حملہ ہوا جب وہ ایک قافلے کے ساتھ جارہے تھے۔اس حملے میں ان کے چار محافظ زخمی ہوگئے۔ مصر کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم پر یہ قاتلانہ حملہ ان کی رہائشگاہ کے قریب ہوا۔ شہدوں کا کہنا ہے کہ مصر کے وزیر داخلہ کے قافلے کے راستے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے تاہم درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 459717
مصر کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے