4 ستمبر 2013 - 19:30
مصری وزیر داخلہ کاربم دھما کے میں بال بال بچ گئے

مصری وزیر داخلہ کے قافلے کے قریب کاربم دھما کے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ وزیر داخلہ محمد ابراہیم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

ابنا: مصری وزیر داخلہ کے قافلے کے قریب کاربم دھما کے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ وزیر داخلہ محمد ابراہیم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔اطلاعاتکے مطابق وزیرداخلہ محمد ابراہیم  شہرنصر سے قاہرہ جارہے تھے۔ ان کے قافلے پر وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب کار بم دھماکہکیاگیا۔ وزیر داخلہ محمد ابراہیم قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ مصری پولیس نے وزیر داخلہ پرحملے میں ملوث دو مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169