4 ستمبر 2013 - 19:30
امریکہ کے 2000 فوجی شام کے خلاف حملہ کے لئے آمادہ

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل میں 2000 امریکی فوجی شام پر زمینی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں امریکی فوجی شام اور اسرائیل کی سرحد پر موجود ہیں۔

ابنا: اسرائیل میں 2000 امریکی فوجی شام پر زمینی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہوگئے ہیں امریکی فوجی شام اور اسرائیل کی سرحد پر موجود ہیں۔ المنار کے مطابق شام کے خلاف  امریکی فوجی زمینی حملہ کے لئے باکل آمادہ ہیں اور وہ حکم کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق روس شام کو امریکہ کی تمام جنگی معلومات کے بارے میں آگاہ کرسکتا ہے حتی امریکی میزائل حملوں اور ان کے اہداف سے بھی آگاہ کرسکتا ہے۔

.......

/169