3 ستمبر 2013 - 19:30
لاطینی امریکہ میں کثرت سے لوگ اسلام کی طرف مائل

حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکہ کی 50 ملین آبادی میں سے 23 لاکھ کے قریب افراد نے اسلام قبول کیا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شبستان نیوز کے مطابق لاطینی امریکہ میں کئے گئے حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکہ میں اسلام کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور لوگ تیزی سے اسلام کی طرف راغب ہورہے ہیں۔ اس سروے کے مطابق لاطینی امریکہ کی 50 ملین آبادی ہی سے 23 لاکھ کے قریب افراد اسلام قبول کر چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲