ابنا: اطلاعات کے مطابق یزید امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے کلینک سے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے پنجابی طالبان کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدی زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹر صغیر کو ذخمی حالت میں سروس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے.
.......
/169