2 ستمبر 2013 - 19:30
امریکی فوجی: ہم القاعدہ کے ساتھ رہ کر جنگ نہیں کر سکتے+تصاویر

امریکی فوجیوں نے شام میں القاعدہ کے ساتھ جنگ کرنے سے انکار کر دیا ہے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ’’اینفو وارز‘‘ نیوز ایجنسی کے مطابق امریکہ میں براک اوبامہ کی فوجی پالیسی کے خلاف فوجیوں نے بغاوت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام میں احتمالی جنگ میں القاعدہ کے ساتھ رہ کر شام کے خلاف جنگ نہیں کر سکتے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکی فوجیوں نے گزشتہ روز سوشل نٹ ورک پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایسی تصویریں شائع کی ہیں جن میں انہوں نے لکھا ہے کہ وہ شام میں القاعدہ کے ساتھ رہ کر جنگ کرنے سے انکار کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲