31 اگست 2013 - 19:30
خبردار؛ جہنم تیار کر دیں گے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں:جنرل فرزاد اسماعیل

اسلامی جمہوریہ ا یران کے ایک سینئر کمانڈر نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں ہم اس کے لئے جہنم تیار کر دیں گے۔

ابنا: خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس چھاونی کے کمانڈر  بريگیڈیر جنرل فرزاد اسماعیل نے کہا کہ اگر ہمارے دشمنوں نے حملے کے بارے میں سوچا بھی تو ایرانی جوان ان کے لئے زمین، ہوا اور سمندر میں دہکتی جہنم تیار کر دیں گے۔انہوں کہا کہ ایران کا دفاعی شعبہ پوری طرح سے خود کفیل ہے۔

.....

/169