31 اگست 2013 - 19:30
محمد حسن ابوترابی: امریکہ کی ذلت اور کمزوری کا زمانہ نزدیک

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب اسپیکر نے کہا ہےکہ بہت جلد لوگ اس خطے میں اور بالخصوص شام میں امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی ناکامی کا مشاہدہ کریں گے۔

ابنا: محمد حسن ابوترابی نے کہا کہ گذشتہ دہائیوں میں بھی امریکہ اور صہیونی ریاست کو افغانستان، عراق، لبنان اور عراق میں زبردست شکست ہوئي ہے اور یہ زمانہ اب امریکہ کی کمزوری اور ذلت کا زمانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں دہشتگردوں کے لئے امریکہ کی ہتھیاروں اور ڈالروں کی بھرپور مدد کے باوجوداسلامی تحریکیں پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔ محمد حسن ابوترابی نے کہا کہ سیاسی لحاظ سے یہ امریکہ کا سخت ترین دور ہے۔

.....

/169