ابنا: تحصیل میر علی میں گاوٴں مسوکئی کے ایک گھر پر جاسوس طیارے کے حملے کے بعد آگ لگ گئی جس سے امدادی کاروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی شروع کردی ہے۔جاسو س طیارے سے گھر پر 2میزائل فائر کیے گئے ہیں ۔حملے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔اب بھی علاقے میں جاسوس طیارے پرواز کر رہے ہیں۔
.......
/169