اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المنار ٹی وی نے لبنان کے فوجی کمانڈر کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل کے دوجاسوسی طیاروں نے گزشتہ روز لبنان کے مقامی وقت کے مطابق ۱۸:۵۰ پر لبنان کی فضائی حدود کی مخالفت کرتے ہوئے شہر’’کفرکلا‘‘ پر پرواز کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 اگست 2013 - 19:30
News ID: 456696
اسرائیل کے دوجاسوسی طیاروں نے گزشتہ روز لبنان کی فضائی حدود کی مخالفت کرتے ہوئے شہر’’کفرکلا‘‘ پر پرواز کی۔