ابنا: اطلاعات کے مطابق مير واعظ نے ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم منموہن سنگھ اور نواز شريف کو خط لکھ کر مطالبہ کيا ہے کہ اقوام متحدہ کي جنرل اسمبلي کے اجلاس کے موقعے پر وہ ملاقات کريں ـ مير واعظ نے اپنے خط ميں لکھا ہے کہ کشمير کنٹرول لائن پر تشدد بڑھنے سے کسي کو بھي کوئي فائدہ نہيں ہوگا اور جنگ بندي کي خلاف ورزي جاري رہي تو جامع امن مذاکرات کو بحال کرنے کي دونوں ملکوں کي کوششيں خطرے ميں پڑ جائيں گي ـمير واعظ نے آئندہ ہفتے جنرل اسمبلي کے مجوزہ اجلاس کا حوالہ ديتے ہوئے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم سے مطالبہ کيا کہ امن کے مذاکرات کي بحالي کي کوششوں کو حاليہ واقعات سے متاثر نہ ہونے ديں ۔
.......
/169