ابنا: وزير اعظم علي العريض نے منگل کے روز ايک پريس کانفرنس ميں استعفا دينے سے انکار کرتے ہوئےکہا کہ ان کے ملک کے حالات اس وقت ايسے ہيں کہ ملک کو کسي منصوب کردہ حکومت کے حوالےنہيں کيا جا سکتاـ العريض نے موجودہ حکومت کو جاري رکھنے پر زور ديتے ہوئے کہا کہ ملک کو خطرے سے دوچار ہونے سے بچانے کے لئے حکومت نے بہت سي مراعات دي ہيں اور مخالفين کو چاہئے کہ آئندہ انتخابات کے سلسلے ميں فکرمند نہ رہيں ـتيونس کے وزير اعظم نے کہا کہ آئين ساز اسمبلي کا کام ختم ہو جانے کے بعد موجودہ حکومت بھي اقتدار سے ہٹ جائے گي ـ تيونس کي اپوزيشن جماعتوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت اور آئين ساز اسمبلي منحل ہو جانے کے بعد ہي وہ حکمراں جماعت النھضہ سے کوئي مذاکرات کريں گے ۔
.......
/169