26 اگست 2013 - 19:30

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ شامی فوج نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

ابنا: ولادیمیر پوتین نے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ شامی فوج نے اس ملک کے جنوب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ڈیوڈ کیمروں کے دفتر سے جاری بیان میں بھی کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ شامی فوج کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا بہت ہی کم امکان ہے۔

.......

/169