25 اگست 2013 - 19:30
طالبان نے حکومت سے مذاکرات کو مسترد کیا

پاکستان کے طالبان نے مذاکرات سے متعلق حکومتي پيشکش کو مستردکرديا ہے ۔

ابنا: کالعدم تحريک طالبان پاکستان کے ترجمان شہيد اللہ شاہد نے اپنے ايک بيان ميں کہا ہے کہ طالبان گروہ اسلام آباد ميں حکومت پاکستان سے مذاکرات نہيں کرے گا ۔ طالبان کے ترجمان نے ساتھ ہي وزير اعظم پاکستان نواز شريف پر الزام عائد کيا کہ اگر طالبان نے مذاکرات انجام نہ دئے تو وہ طالبان کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہيں ۔
طالبان کا يہ بيان پچھلے دنوں نوازشريف کي قوم کے نام تقرير کے بعد آيا ہے جس ميں انہوں نے طالبان کو مذاکرات کي دعوت دي تھي ۔
.......

/169