اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد لبنان کے شہر طرابلس میں دو مساجد کے باہر ہونے والے دھماکوں کے بعد آج پورے لبنان میں سوگ منایا گیا۔طرابلس میں دو مسجدوں السلامہ اور التقوی کے باہر ہونے والے دو خطرناک دھماکوں میں ۵۰ افراد جانبحق اور ۵۰۰ کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔المیادین ٹی وی کے مطابق مسجد السلامہ کے پاس کئے گئے دھماکے میں ۱۰۰ کلو گرام دھماکہ خیر مواد استعمال کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
23 اگست 2013 - 19:30
News ID: 455101
گزشتہ روز جمعہ کی نماز کے بعد لبنان کے شہر طرابلس میں دو مساجد کے باہر ہونے والے دھماکوں کے بعد آج پورے لبنان میں سوگ منایا گیا۔