23 اگست 2013 - 19:30
بھکر: شہید علی رضاکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، علامہ امین شہیدی پہنچ گئے

دریا خان اور کوٹلہ جام میں گذشتہ رات کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں کے مسلح حملے میں شہید ہو نے والے 6میں سے ایک مومن شہید علی رضا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ،

ابنا: نماز جنازہ میں علامہ امین شہیدی سمیت ہزاروں مومنین اور علمائے کرام کی شرکت ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہید ی رات گئے بھکر پہنچ گئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی و سعودی نواز دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں کی کوٹلہ جام اور دریا خان کے علاقوں میں شیعہ مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے مکینوں کی املاک پر حملے اور فائرنگ سے شہید ہو نے والے شہید علی رضا کی نماز جنازہ صبح گیارہ بجے ادا کر دی گئی

.....

/169