ابنا: امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے اور حملے سے متعلق صدربارک اوباما کے فیصلے کا انتظار ہے۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے فیصلے کی صورت میں فوج کو حرکت میں لایاجائیگا۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی کما نڈروں نے دمشق پر حملے سے متعلق کئی آپشنز تیار کر رکھے ہیں۔امریکی وزیر دفاع کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ شام میں خونخوار دہشتگردوں کو مختلف قسم کے ہتھیاروں سے مسلح کرنے میں خود امریکا بھی ملوث ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲