20 اگست 2013 - 19:30
روحانی اور پوٹین کی شانگہائی اجلاس کے دوران ملاقات ہوگي

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر پوٹین کے درمیان بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے دوران ملاقات ہوگی۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر پوٹین کے درمیان قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں شانگہائی اجلاس کے دوران ملاقات ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے رہنما باہمی تعلقات، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169