ابنا: امریکی حکومت نے مصری فوج کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے مصری فوج کی فوجی امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ مصر کو سالانہ ایک ارب اور 500 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرتا ہے۔ پینٹا گون نے کل اعلان کیا ہے کہ مصرکی فوجی امداد جاری رکھی جائے گي۔
.......
/169