19 اگست 2013 - 19:30
جنین کیمپ پر اسرائیل کے حملے میں ایک فلسطینی شہید، 10 زخمی

اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ پر حملہ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

ابنا: اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ پر حملہ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 10 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے 20 سالہ جوان کو شہید کردیا جبکہ اسرائيلی فوج کے حملے میں 10 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169