ابنا: فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں پچيس کیلو کا ایک بم بھی ناکارہ بنادیا۔ادھر دمشق کے مضافات میں حرستا، الدیابیہ، الحسینیہ اور غربۃ نامی علاقوں کو بھی دہشتگردوں سے آزاد کرالیا گیا۔ ان علاقوں میں دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ شمالی صوبے حلب کے الاشرفیہ علاقے میں فوج نے دسیوں دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔
.......
/169