18 اگست 2013 - 19:30
پاکستان، چیک پوسٹ پر حملہ دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ ميں ايف سي کي چيک پوسٹ پر مسلح افراد کي فائرنگ ميں دو سيکورٹي اہلکار مارے گئے ہيں ۔

ابنا: کوئٹہ ميں ايف سي کي چيک پوسٹ  پر يہ حملہ سرياب روڈ پر برما ہوٹل کے علاقے ميں ہوا جہاں موٹرسائيکل پر سوار دو مسلح افراد نے ايف سي کي چيک پوسٹ پر حملہ کرديا  ۔
جوابي فائرنگ ميں ايک حملہ آور بھي مارا گيا جبکہ دوسرا زخمي حالت ميں گرفتار کرليا گيا ۔ ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے اس حملہ کے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

.......

/169