13 اگست 2013 - 19:30

عرب سازشی حکام کے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دوسرے مرحلے کاآج آغاز ہورہا ہے۔

ابنا: عرب سازشی حکام کے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دوسرے مرحلے کاآج آغاز ہورہا ہے۔ سازشی مذاکرات امریکہ کی ثالثی میں ہورہے ہیں جبکہ امریکہ واضح طور پر اسرائیل کا طرفداراور قابل اعتماد ثالث نہیں ہے۔عربوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔

.......

/169