11 اگست 2013 - 19:30

ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظآم کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹراورچڑی کوٹ سیکٹر میں دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

ابنا: ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظآم کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹراورچڑی کوٹ سیکٹر میں دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ہندوستانی فوج کی گولہ باری سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگيا ہے۔ ڈونگا گھمبیرکے مقام پرمارٹرگولہ مکان پرگرنے سے ایک شخص زبیرشہید ہوگیاجبکہ اس کی بہن شدیدزخمی ہوئی ہے۔بٹل سیکٹرکے بعدچڑی کوٹ سیکٹر میں دونوں ممالک کی  فوج کے درمیان گولہ باری جاری ہے۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں سرحدی شہریوں  میں خوف و ہراس پیدا ہوگيا ہے۔

.......

/169