ابنا: امریکہ میں ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کوکچل کرہلاک کردیا امریکہ میں ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کوکچل کرہلاک اور 11 افراد کوزخمی کردیا ہے۔پولیس نے قتل کے الزام میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے وینس بیچ پرپیش آیا۔
امریکی پولیس نے 14 سالہ جوان کو گولی مار کر ہلاک کردیاامریکی ریاست نیویارک میں پولیس نے 14 سال کے مسلح نوجوان کو گولی مارکرہلاک کردیاہے۔اطلاعات کے مطابق نوجوان بھاگتے ہوئے شخص پر گولیاں چلا رہا تھا، تاہم پستول پھینکنے سے انکار پرپولیس نے نوجوان کو گولی مارکر ہلاک کردیا ۔.......
/169