ابنا: ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل پر ممکنہ خطرے کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری نے سینٹرل جیل کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔
.......
/169
کراچی سینٹرل جیل پر ممکنہ حملے کے خطرہ ہے.