ابنا: امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے 21 ممالک میں سکیورٹی خدشات اور القاعدہ کے حملوں کے پیش نظر اپنے سفارتخانہ عارضی طور پر بند کررہا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے مطابق بحرین، اردن، کویت، لیبیا،عمان،قطر، سعودی عرب ، یمن، افغانستان اور بنگلہ دیش میں اتوار کے دن امریکی سفارتخانے بند رہیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق مذکورہ ممالک میں القاعدہ کے حملوں کا خطرہ ہے۔
.......
/169