2 اگست 2013 - 19:30
ہزاروں مسلمانوں کا قاتل ایریل شیرون ہلاک

فلسطینی مسلمانوں کا قاتل ایریل شیرون 8 سال تک موت و زیست کی کشمکش کے بعد کل یوم القدس کے موقع پر ہلاک ہو گیا۔

ابنا: فلسطینی مسلمانوں کا قاتل ایریل شیرون  8 سال تک موت و زیست کی کشمکش کے بعد کل یوم القدس کے موقع پر ہلاک ہو گیا۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق صبرا اور شتیلا کا جلاد ایریل شیرون 8  سال تک برین ہیمرج کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد کل اس وقت ہلاک ہو گیا جب پوری دنیا میں اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے گونج رہے تھے۔صیہونی حکومت نے ایریل شرون کو بچانے کیلئے کئی ملین ڈالر خرچ کئے لیکن اس کے باوجود وہ اسے بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔صیہونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل، ایریل شرون کو زندہ رکھنے کیلئے ہر سال 440ملین ڈالر خرچ کرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲