ابنا: اس گيس پائپ لائین میں ہندوستان، میانمار، چین اور جنوبی کوریا شریک ہیں ۔اس سے چین کو ہرسال بارہ ارب مکعب میٹر گيس بھیجی جائے گي۔ میانمار چین گيس پائپ لائين کی تعمیر میں تین برس لگے ہیں۔ یہ پائپ لائين چین کے جنوبی صوبے یون نان سے چین میں داخل ہوئي ہے۔.......
/169