ابنا: امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع رہائشی عمارت میں مسلح شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ، جس کے نتیجہ میں تین خواتین سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ، پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔حکام کے مطابق مسلح شخص نے عمارت میں 2 افراد کو یرغمال بنایا ہوا تھا،یرغمال بنائے گئے دونوں افراد کو بازیاب کرالیا گیا ہے.
.......
/169