ابنا: صیہونی حکومت نے مصر کی سرحد پرایک اور آہنی گنبد میزائل سسٹم لگادیا ہے۔صیہونی حکومت نے صحرائے نقب میں مصر کی سرحد کے قریب یہ میزائل سسٹم لگادیا۔ اس سے قبل صیہونی حکومت نے مصر کی سرحد کے قریب ایلات شہر میں آہنی گنبد میزائل سسٹم نصب کیا تھا۔ آہنی گنبد اینٹی میزائل سسٹم ہے۔ مصرکے صحراے سینا میں بدامنی کے پیش نظر صیہونی حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ماہرین نے اس سسٹم کے ناکارہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ اس اقدام سے صیہونی حکومت کی جارحانہ ماہیت کاپتہ چلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
25 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 444996
صیہونی حکومت نے مصر کی سرحد پرایک اور آہنی گنبد میزائل سسٹم لگادیا ہے۔