24 جولائی 2013 - 19:30
سنوڈن کو ماسکو کے ہوائی اڈے سے باہر جاسکتے ہیں

امریکہ کو مطلوب خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو ماسکو کے ہوائی اڈے سے باہر جانے کا سرکاری اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ابنا: امریکہ کو مطلوب خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو ماسکو کے ہوائی اڈے سے باہر جانے کا سرکاری اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اجازت نامہ ملک کی وفاقی مائیگریشن سروس نے جاری کیا ہے جو ایک وکیل کے ذریعے سنوڈن کے حوالے کیا جائے گا۔سنوڈن تئیس جون کو ہانگ کانگ سے ماسکو کے شیریمتییوو ہوائی اڈے پہنچے تھے اور تب سے وہ اس کے ٹرانزٹ لاؤنج میں قیام پذیر ہیں۔

.....

/169