22 جولائی 2013 - 19:30
امریکہ کے نائب صدر ہندوستان کے دورے پر روانہ

امریکہ کے نائـب صدر جو بائیڈن ہندوستان کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لئے نئی دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: امریکہ کے نائـب صدر جو بائیڈن ہندوستان کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لئے نئی دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔امریکی نائب صدردہلی میں قیام کے دوران ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت ملک کی اعلی قیادت سے بات چیت کریں گے جس میں  تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رہےگی۔

.....

/169