22 جولائی 2013 - 19:30
بحرین کی فعال سماجی کارکن کی زندان میں بھوک ہڑتال

بحرین کی فعال سماجی کارکن ریحانہ الموسوی نے زندان میں بھوک ہڑتال کر دی۔

ابنا: آل خلیفہ کے مظالم اور زندان میں ان سے بد سلکوی پر احتجاج کرتے ہوئے ریحانہ الموسوی نے دو روز پہلے بھوک ہڑتال کر دی ہے۔

ریحانہ الموسوی نے اس سے پہلے زندان میں دوسرے قیدیوں کی جانب سے جسمانی اذیت پہچائے جانے اور مختلف طریقوں سے انہیں شکنجہ کرنے پر شدید اعتراض کیا تھا لیکن جیل کی انتظامیہ کی جانب سے توجہ نہ دینے پر انہوں نے بھوک ہڑتال کر دی۔

.......

/169