ابنا: پاکستان میں 8047 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے3 ایرانی کوہ پیماوں کو پاکستانی فوج کی جانب سے تلاش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسکردو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تینوں ایرانی کوہ پیما نے 16 جولائی کو چوٹی سر کر لی تھی لیکن واپسی کے دوران تینوں جکوہ پیماوں نے مہم جوئی کے لئے اپنے دوسرے ساتھیوں سے جدا ہو کر دوسرا راستہ اختیار کیا۔
زرائع کے مطابق راستہ بھٹک جانے کے باعث وہ تینوں کوہ پیما 7800 کی بلندی پر پھنس گئے اورنیچے اترنے کی کوشش میں گہری برفانی کھائی میں گر کر لاپتہ ہوگئے۔جن کی تلاش کا کام جاری ہے لیکن ابھی تک ان کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲