ابنا: مصر کے وزیر اعظم حازم الببلاوی نے مصر کے امور میں مداخلت پر ترک وزیر اعظم کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان مصر کے داخلی امور میں مداخلت کرنے سے پرہیز کریں ورنہ اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ ببلاوی نے کہا کہ ترکی کے وزير اعظم کو مصر کے حالات کا صحیح اندازہ نہیں ہے اور ترکی کے وزیر اعظم کے غیر منطقی بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
.......
/169