ابنا: شام میں دہشت گردوں نے بجلی پیدا کرنے والی گیس پائپ لائن پر حملہ کرکے دمشق کی بجلی منقطع کردی ہے۔
روسیا الیوم کے مطابق حمص کے النزاہۃ اور عکرمہ علاقوں میں شامی فوج کی کارروائي میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی دہشت گردوں کو امریکہ ، اسرائيل اور امریکہ کے اتحادی عرب ممالک کی حمایت حاصل ہے۔
.......
/169