ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے جنگی طیاروں نے پاکستان کے شمال مغربی علاقے سرحدی علاقے تورخم پر پروازیں کیں جس سے اس علاقے کے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا۔نیٹو کے جنگی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ نیٹو کے جنگی طیارے پاکستان کے قبائلی علاقوں شمالی وزیرستان اور کرم ایجنسی میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کر چکے ہیں، جس پر پاکستان نے سفارتی سطح پراحتجاج بھی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 442057
نیٹو کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر پاکستان کے حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔