ابنا: عراق کے بصرہ اور بعقوبہ شہروں میں القاعدہ دہشت گردوں کے حملوں میں 9 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
بعقوبہ کی مقدادیہ مسجد سے جب نمازی نکل رہے تھے تو اس وقت خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں واضح رہے کہ القاعدہ دہشت گردوں میں عرام میں بم حملوں میں اضافہ کردیا ہے گذشتہ چند ماہ میں سینکڑوں عراقی شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
.......
/169